چین کے شہرگوانگ ژو میں بین الاقوامی تجارتی نمائش رواں سال اکتوبر میں منعقد ہو گی

اسلام آباد ۔17 جون (اے پی پی) چین کے شہرگوانگ ژو میں بین الاقوامی تجارتی نمائش رواں سال اکتوبرمیں منعقدہوگی۔کینٹن فئیرکے تیسرے مرحلہ میں ”چائناامپورٹ اینڈایکسپورٹ فیئر“ کے نام سے بین الاقوامی نمائش میں ان ڈورو آوٹ ڈورکھلیوں کاسامان اوردیگرمتعلقہ مصنوعات، ہاﺅس ہولڈ ٹریننگ آلات، سپورٹس نیٹس ، واٹر اورکھیلوں کادیگر سامان اورمصنوعات نمائش کیلئے پیش کی جائیںگی۔اس نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔

مزید خبریں