چین کے نائب وزیراعظم (کل) شمالی کوریا کا دورہ کریں گے

سیئول۔7ستمبر (اے پی پی):چین کے نائب وزیراعظم لیوگیوژونگ کل( جمعہ کو )شمالی کوریا کا دورہ کریں گے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے نے بتایا کہ چین کے نائب وزیراعظم کی قیادت میں وفد 9ستمبر کو شمالی کوریا کے فائونڈنگ ڈے کی 75 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کرے گا ۔ کے سی این نے بتایا کہ چینی …

سیئول۔7ستمبر (اے پی پی):چین کے نائب وزیراعظم لیوگیوژونگ کل( جمعہ کو )شمالی کوریا کا دورہ کریں گے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے نے بتایا

کہ چین کے نائب وزیراعظم کی قیادت میں وفد 9ستمبر کو شمالی کوریا کے فائونڈنگ ڈے کی 75 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کرے گا ۔ کے سی این نے بتایا کہ چینی وفد شمالی کوریا حکومت کی دعوت پر دورہ کر رہا ہے۔