ڈرون کے ذریعے سپرے اور سروے سے متعلق اجلاس،سٹیلائٹ اور ڈرون اس کھیل کو بھی بدل کر رکھ دے گا۔فواد چوہدری

اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) ڈرون کے ذریعے سپرے اور سروے سے متعلق اجلاس جمعہ کو سینٹر میں منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ میں نئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے کہا کہ سٹیلائٹ اور ڈرون اس کھیل کو بھی بدل کر رکھ دے گا۔انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 30 ڈرون وزارت سائنس و ٹیکنالوجی لوکسٹ کنٹرول کی مہم …

اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) ڈرون کے ذریعے سپرے اور سروے سے متعلق اجلاس جمعہ کو سینٹر میں منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ میں نئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے کہا کہ سٹیلائٹ اور ڈرون اس کھیل کو بھی بدل کر رکھ دے گا۔انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 30 ڈرون وزارت سائنس و ٹیکنالوجی لوکسٹ کنٹرول کی مہم میں حصہ لیں گے۔ ان ڈرونز کی تعداد میں بتدریج اضافہ بھی ہو گا۔

مزید خبریں