لاہور۔31جولائی(اے پی پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر محمد عرفان جنھیں فاسٹ باﺅلر جنید کی جگہ کیریبین لیگ کی ٹیم باربا ڈوس میں شامل کیا گیا ہے کا کہنا ہے کہ وہ ٹورنامنٹ میں بھرپور پرفارمنس دے کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ ڈومیسٹک کرکٹ ہو یا انٹرنیشنل ٹورنامنٹ وہ ٹیم کی جیت کے لئے …
ڈومیسٹک کرکٹ ہو یا انٹرنیشنل ٹیم کی جیت کےلئے بھرپور جان لڑاتا ہوں، محمد عرفان
لاہور۔31جولائی(اے پی پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر محمد عرفان جنھیں فاسٹ باﺅلر جنید کی جگہ کیریبین لیگ کی ٹیم باربا ڈوس میں شامل کیا گیا ہے کا کہنا ہے کہ وہ ٹورنامنٹ میں بھرپور پرفارمنس دے کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ ڈومیسٹک کرکٹ ہو یا انٹرنیشنل ٹورنامنٹ وہ ٹیم کی جیت کے لئے بھرپو ر جان لڑاتے ہیں، کسی میچ کو آسان نہیں لیتے اور کیریبین لیگ کی ٹیم میں شامل کرکے ان پر جو اعتماد کیا گیا ہے وہ اس پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے ۔









