ڈونلڈ ٹرمپ صدارت کے لئے اخلاقی طور پر نااہل ہیں، سابق سربراہ ایف بی آئی

واشنگٹن۔16اپریل (اے پی پی) امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایسے شخص ہیں جو اخلاقی طور پر امریکا کے صدر رہنے کے قابل نہیں اور وہ خواتین کو گوشت کا لوتھڑا سمجھتے ہیں۔ گذشتہ سال صدر ٹرمپ کے ہاتھوں اپنے عہدے سے برطرف کرنے کے بعد پہلی بار اے بی سی نیوز کو انٹر ویو دیتے ہوئے جیمز …

واشنگٹن۔16اپریل (اے پی پی) امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایسے شخص ہیں جو اخلاقی طور پر امریکا کے صدر رہنے کے قابل نہیں اور وہ خواتین کو گوشت کا لوتھڑا سمجھتے ہیں۔ گذشتہ سال صدر ٹرمپ کے ہاتھوں اپنے عہدے سے برطرف کرنے کے بعد پہلی بار اے بی سی نیوز کو انٹر ویو دیتے ہوئے جیمز کومی نے کہا کہ ٹرمپ ایسے شخص ہیں جن کے ہاں سچائی کی کچھ زیادہ قدر و قیمت نہیں۔جیمز کومی نے کہا کہ مجھے یقین نہیں ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی طور پر نااہل ہیں یا وہ نسیان کے مرض کے ابتدائی مراحل میں ہیں۔

مزید خبریں