ڈونلڈ ٹرمپ کا بیرون ملک پیداوار دینے والی دو بڑی کمپنیوں کو واپس ملک میں لانے اور 8 ہزار افراد کو روزگار فراہم کرنے کا اعلان

واشنگٹن ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیرون ملک پیداوار دینے والی دو بڑی کمپنیوں کو واپس ملک میں لانے اور 8 ہزار افراد کو روزگار فراہم کرنے کا اعلان کیاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کی چوتھی سب سے بڑے سیل فون آپریٹر سپرنٹ اور گلوبل ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ون ویب …

واشنگٹن ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیرون ملک پیداوار دینے والی دو بڑی کمپنیوں کو واپس ملک میں لانے اور 8 ہزار افراد کو روزگار فراہم کرنے کا اعلان کیاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کی چوتھی سب سے بڑے سیل فون آپریٹر سپرنٹ اور گلوبل ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ون ویب امریکہ میں ترتیب کے ساتھ 5 ہزار اور 3 ہزار افراد کے لئے روزگار فراہم کریں گی۔

Leave a Reply