تہران۔ 26 جون (اے پی پی) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکی دباو¿ کے سامنے نہیں جھکے گا اور اپنی آزادی اور اسلامی روایات کا دفاع کرے گا۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق حسن روحانی نے ٹیلی وژن پر نشر ہونے والے اپنے خطاب میں ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے جوہری معاہدے سے الگ ہونے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا یہ فیصلہ ”قابل …
ڈونلڈ ٹرمپ کے دباو کے سامنے نہیں جھکیں گے، ایرانی صدر

مزید خبریں
تہران۔ 26 جون (اے پی پی) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکی دباو¿ کے سامنے نہیں جھکے گا اور اپنی آزادی اور اسلامی روایات کا دفاع کرے گا۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق حسن روحانی نے ٹیلی وژن پر نشر ہونے والے اپنے خطاب میں ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے جوہری معاہدے سے الگ ہونے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا یہ فیصلہ ”قابل نفرت اور غیر قانونی“ ہے اور اس سے امریکا کے عالمی کردار کو دھچکا پہنچا ہے۔ ایرانی صدر نے مزید کہا کہ ایران پ±ر امن مقاصد کے لیے یورینیم کی افزدوگی کا حق رکھتا ہے۔








