اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری سے ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اس موقع پر دعا کی کہ رب کریم مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری سے اظہار تعزیت

مزید خبریں