ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز کا قومی کتاب میلہ میں” سیمینار سے خطاب

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا کہ قائداعظم کی جمہوری سوچ کی وجہ سے دو قومی نظریہ کو پذیرائی ملی، قائداعظم کے پاکستان کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے ہمیں دن رات محنت کرنے کی ضرورت ہے، ادیبوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ نوجوان نسل کو قائد کے افکار سے روشناس کرائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں …

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا کہ قائداعظم کی جمہوری سوچ کی وجہ سے دو قومی نظریہ کو پذیرائی ملی، قائداعظم کے پاکستان کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے ہمیں دن رات محنت کرنے کی ضرورت ہے، ادیبوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ نوجوان نسل کو قائد کے افکار سے روشناس کرائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو پاک چائنہ فرینڈشپ سینٹر میں قومی کتاب میلہ کے آخری روز ”قائداعظم کتابوں کے آئینہ میں“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔