ڈیرہ غازی خان ، فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گر د مارے گئے، آئی ایس پی آر

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) ڈیرہ غازی خان میں رد الفساد آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گر د مارے گئے جبکہ رینجرز کے دو جوان زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہفتہ کو پنجاب رینجرز نے ایلیٹ پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ہمراہ آپریشن رد الفساد کے تحت انٹیلی جنس کی بنیاد پر ڈیرہ غازی خان میں آپریش کیا۔