اسلام آباد ۔ 07 فروری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ڈیفنس پروڈکشن ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک مجموعی طور پر ایک ارب 36 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران ایک ارب 70 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ …
ڈیفنس پروڈکشن ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک ایک ارب 36 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 07 فروری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ڈیفنس پروڈکشن ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک مجموعی طور پر ایک ارب 36 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران ایک ارب 70 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے کراچی میں شپ لفٹ کی تنصیب کے لئے 80 کروڑ، کراچی شپ یارڈ کی اپ گریڈیشن کے لئے 56 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔








