ڈیل سٹین فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ سے دستبردار، انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی مزید تاخیر کا شکار

کیپ ٹاﺅن ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) سٹار جنوبی افریقن فاسٹ باﺅلر ڈیل سٹین نے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ سے دستبرداری اختیار کر لی جس کے باعث ان کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی مزید تاخیر کا شکار ہو گئی۔