اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) غیر سرکاری تنظیم ڈیمو کریسی رپورٹنگ انٹرنیشنل (ڈی آر ایس ) کی قومی کانفرنس ملتوی کردی گئی ہے۔ کانفرنس یکم نومبر 2016ءکو اسلام آباد میں منعقد ہونا تھی۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔