ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری، آسٹریلیا نے سری لنکا کو آخری ون ڈے میں 5 وکٹوں سے ہرا دیا، پانچ میچوں کی سیریز 4-1 سے کینگروز کے نام

ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری، آسٹریلیا نے سری لنکا کو آخری ون ڈے میں 5 وکٹوں سے ہرا دیا، پانچ میچوں کی سیریز 4-1 سے کینگروز کے نام کینگروز نے 196 رنز کا ہدف 43 اوورز میں 5 وکٹوں پر پورا کیا، وارنر میچ اور جارج بیلی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پالے کیلی ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری کی بدولت عالمی چیمپئن آسٹریلیا …

ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری، آسٹریلیا نے سری لنکا کو آخری ون ڈے میں 5 وکٹوں سے ہرا دیا، پانچ میچوں کی سیریز 4-1 سے کینگروز کے نام
کینگروز نے 196 رنز کا ہدف 43 اوورز میں 5 وکٹوں پر پورا کیا، وارنر میچ اور جارج بیلی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار
پالے کیلی ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری کی بدولت عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے سری لنکا کو آخری ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 4-1 سے جیت لی، کینگروز نے 196 رنز کا ہدف 43 اوورز میں 5 وکٹوں پر پورا کیا، وارنر نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈٹ کر آئی لینڈرز کے باﺅلرز کا مقابلہ کیا اور 106 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔ وارنر میچ اور جارج بیلی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

Leave a Reply