اسلام آباد۔10مئی (اے پی پی):ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن نےمتوقع بارش کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کے تمام افسران کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے،
تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو نشیبی علاقوں کا جائزہ لینے کی ہدایت جاری کی، انہوں نے احکامات دیے کہ تمام اسسٹنٹ کمشنر اپنے اپنےعلاقو ںمیں نشیبی علاقوں کا دورہ کریں۔
انہوں نے کہا کہ شہری کسی بھی ہنگامی صورتحال کے میں ضلعی انتظامیہ کو اطلاع دیں۔