اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ یوم الحاق پاکستان کے موقع پرکشمیریوں نے آل جموں اینڈ کشمیر مسلم کانفرنس میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد منظور کی تھی۔ اتوار کو ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کئی نسلوں سے کشمیری مرد، عورتوں اور بچوں نے بھارتی قبضے ، ظلم اور قید کی …
کئی نسلوں سے کشمیری مرد، عورتوں اور بچوں نے بھارتی قبضے ، ظلم اور قید کی مزاحمت کی ہے، ان کی ہمت کو سلام پیش کرتے ہیں، ڈاکٹر شیریں مزاری
اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ یوم الحاق پاکستان کے موقع پرکشمیریوں نے آل جموں اینڈ کشمیر مسلم کانفرنس میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد منظور کی تھی۔ اتوار کو ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کئی نسلوں سے کشمیری مرد، عورتوں اور بچوں نے بھارتی قبضے ، ظلم اور قید کی مزاحمت کی ہے۔ ان کی ہمت کو سلام پیش کرتے ہیں۔









