کابل سفارتخانے کے قریب ٹرک بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 150 سے زائد تک پہنچ گئی،غنی

کابل ۔ 6 جون (اے پی پی) کابل کے سفارتخانے کے قریب ٹرک بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 150 سے زائد تک پہنچ گئی۔ افغانستان کے صدراشرف غنی نے دارلحکومت میں بین الاقوامی امن کانفرنس میں بتایا کہ کابل کے سفارتخانے کے قریب گذشتہ ہفتے ہونے والے ٹرک بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد90 سے بڑھ کر 150 سے زائد تک پہنچ گئی ہے جبکہ 300 سے زائد زخمی …

کابل ۔ 6 جون (اے پی پی) کابل کے سفارتخانے کے قریب ٹرک بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 150 سے زائد تک پہنچ گئی۔ افغانستان کے صدراشرف غنی نے دارلحکومت میں بین الاقوامی امن کانفرنس میں بتایا کہ کابل کے سفارتخانے کے قریب گذشتہ ہفتے ہونے والے ٹرک بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد90 سے بڑھ کر 150 سے زائد تک پہنچ گئی ہے جبکہ 300 سے زائد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتالوںمیں منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply