کابل میں بم دھماکے میں تین افراد زخمی ، بغلان میں طالبان نے ایک اہم ضلع پر قبضہ کرلیا، ہرات میں دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے 7 عسکریت پسند ہلاک

کابل ۔ 15 اگست (اے پی پی) افغان دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں تین افرادزخمی ہوگئے،شمالی افغانستان کے صوبہ بغلان میں طالبان نے ایک اہم ضلع پر قبضہ کرلیا،۔جنوبی صوبہ ہلمند میں طالبان اورفوج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ صوبائی پولیس چیف ایک بم دھماکے میں بال بال بچ گئے ، ہرات میں دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے 7 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا …

کابل ۔ 15 اگست (اے پی پی) افغان دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں تین افرادزخمی ہوگئے،شمالی افغانستان کے صوبہ بغلان میں طالبان نے ایک اہم ضلع پر قبضہ کرلیا،۔جنوبی صوبہ ہلمند میں طالبان اورفوج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ صوبائی پولیس چیف ایک بم دھماکے میں بال بال بچ گئے ، ہرات میں دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے 7 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیاہے کہ گزشتہ روز کابل کے علاقہ مکروریان میں افغان نیشنل آرمی کی گاڑی میں زوردار دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔

Leave a Reply