فرینکفرٹ ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ جرمنی کی معروف کار ساز اداروں کو صارفین میں اپنا کھویا ہوا اعتماد بحال کرنا ہو گا۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان فرینکفرٹ انٹرنیشنل موٹر شو کے افتتاح کے موقع پر دیا۔ انجیلا مرکل نے یہ بیان چند بڑی جرمن کار ساز کمپنیوں کی گاڑیوں میں دھوئیں کے اخراج سے متعلق …
کاز ساز کمپنیوں کو اعتماد بحال کرنا پڑے گا، انجیلا مرکل

مزید خبریں
فرینکفرٹ ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ جرمنی کی معروف کار ساز اداروں کو صارفین میں اپنا کھویا ہوا اعتماد بحال کرنا ہو گا۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان فرینکفرٹ انٹرنیشنل موٹر شو کے افتتاح کے موقع پر دیا۔ انجیلا مرکل نے یہ بیان چند بڑی جرمن کار ساز کمپنیوں کی گاڑیوں میں دھوئیں کے اخراج سے متعلق پچھلے چند سالوں میں سامنے آنے والے سکینڈلز کے تناظر میں دیا۔ واضح رہے کہ جرمنی میں 24 ستمبر کو عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ کار ساز صنعت سے متعلق حالیہ چند سکینڈلز اس بار الیکشن میں اہم موضوع بنے ہوئے ہیں۔








