گولڈ کوسٹ۔15اپریل (اے پی پی) کامن ویلتھ گیمز، آسٹریلیا نے مینز باسکٹ بال کے فائنل میں کینیڈا کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔ برانز میڈل کے میچ میں نیوزی لینڈ نے سکاٹ لینڈ کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے مینز باسکٹ بال کے فائنل میں آسٹریلیا نے کینیڈا کو 87-47 سے شکست دی اور سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ برانز میڈل کےلئے کھیلے گئے …
کامن ویلتھ گیمز، آسٹریلیا نے مینز باسکٹ بال مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا

مزید خبریں
گولڈ کوسٹ۔15اپریل (اے پی پی) کامن ویلتھ گیمز، آسٹریلیا نے مینز باسکٹ بال کے فائنل میں کینیڈا کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔ برانز میڈل کے میچ میں نیوزی لینڈ نے سکاٹ لینڈ کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے مینز باسکٹ بال کے فائنل میں آسٹریلیا نے کینیڈا کو 87-47 سے شکست دی اور سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ برانز میڈل کےلئے کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے سخت مقابلے کے بعد سکاٹ لینڈ کو 79-69 سے شکست دی۔








