اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی)کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب 10 مئی کووزیر اعظم ہاﺅس میں ہوگی، وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے کھلاڑی کو پچاس لاکھ روپے جبکہ کانسی کے تمغے حاصل کرنے کھلاڑیوں میں دس، دس لاکھ روپےنقد کیش ایوارڈ دیں گے، پاکستان سپورٹس بورڈکے ترجمان محمد اعظم ڈار نے بتایاکہ تقریب …
کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب 10 مئی کو وزیر اعظم ہاﺅس میں ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی)کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب 10 مئی کووزیر اعظم ہاﺅس میں ہوگی، وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے کھلاڑی کو پچاس لاکھ روپے جبکہ کانسی کے تمغے حاصل کرنے کھلاڑیوں میں دس، دس لاکھ روپےنقد کیش ایوارڈ دیں گے، پاکستان سپورٹس بورڈکے ترجمان محمد اعظم ڈار نے بتایاکہ تقریب میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے علاوہ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائر یکٹر جنرل عامر علی احمد اور تمام فیڈریشنوں کے عہدیدار بھی شرکت کریں گے








