کامن ویلتھ گیمز ویٹ لفٹنگ، ملائیشین تن سازوں محمد آزنل اور ازروئے نے مینز اور بھارت کی میرابائی چنو نے ویمنز ایونٹ میں طلائی تمغے جیت لئے

گولڈکوسٹ۔5 اپریل (اے پی پی) ملائیشین تن سازوں محمد آزنل اور ازروئے نے کامن ویلتھ گیمز مینز ایونٹ میں طلائی تمغے جیت لئے، بھارت کی میرابائی چنو نے ویمنز ایونٹ میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔ جمعرات کو شروع ہونے والے میگا گیمز کے ابتدائی روز ویٹ لفٹنگ ایونٹ میں تین طلائی تمغوں کا فیصلہ ہوا، مینز 56 کلوگرام کیٹگری میں ملائیشین تن ساز ازروئے نے مجموعی طور پر 261کلوگرام وزن …

گولڈکوسٹ۔5 اپریل (اے پی پی) ملائیشین تن سازوں محمد آزنل اور ازروئے نے کامن ویلتھ گیمز مینز ایونٹ میں طلائی تمغے جیت لئے، بھارت کی میرابائی چنو نے ویمنز ایونٹ میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔ جمعرات کو شروع ہونے والے میگا گیمز کے ابتدائی روز ویٹ لفٹنگ ایونٹ میں تین طلائی تمغوں کا فیصلہ ہوا، مینز 56 کلوگرام کیٹگری میں ملائیشین تن ساز ازروئے نے مجموعی طور پر 261کلوگرام وزن اٹھا کر ملک کیلئے پہلا طلائی تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا،