اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین ٹیم چیمپئن شپ اور کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں قومی سکواش ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے مصحف سکواش میں جاری ہے۔ ایشین ٹیم چیمپئن شپ کےلئے مرد کھلاڑیوں میں فرحان زمان، طیّب اسلم، عماد فرید اور محمد عاصم خان جبکہ خواتین میں مدینہ ظفر، سعدیہ گل، فوزیہ ظفر …
کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کےلئے قومی سکواش کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین ٹیم چیمپئن شپ اور کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں قومی سکواش ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے مصحف سکواش میں جاری ہے۔ ایشین ٹیم چیمپئن شپ کےلئے مرد کھلاڑیوں میں فرحان زمان، طیّب اسلم، عماد فرید اور محمد عاصم خان جبکہ خواتین میں مدینہ ظفر، سعدیہ گل، فوزیہ ظفر اور رفعت خان شامل ہیں








