اقوام متحدہ ۔ 2 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے کانگو کے صدر جوزف کابیلا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنا عہدہ چھوڑنے سے متعلق اپنا وعدہ پورا کریں۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق گوٹریش کا یہ بیان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے، جب ڈیموکریٹک ری پبلک کانگو میں صدر کابیلا کے خلاف شروع ہونے والے احتجاج میں کم از کم …
کانگو کے صدر جوزف کابیلا عہدہ چھوڑنے کا وعدہ نبھائیں، اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 2 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے کانگو کے صدر جوزف کابیلا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنا عہدہ چھوڑنے سے متعلق اپنا وعدہ پورا کریں۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق گوٹریش کا یہ بیان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے، جب ڈیموکریٹک ری پبلک کانگو میں صدر کابیلا کے خلاف شروع ہونے والے احتجاج میں کم از کم 8 مظاہرین ہلاک ہوئے ہیں۔








