کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی)کراچی میں 3.6 درجے شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس گئے گئے۔ کراچی کے علاقوں گلستان جوہر، گلشن اقبال ،گلزار ہجری اور سہراب گوٹھ میںمنگل کی صبح 10بجکر 44 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے فلیٹس دفاتر اور گھروں سے باہر نکل آئے۔ اسلام آبادکے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل …

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی)کراچی میں 3.6 درجے شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس گئے گئے۔ کراچی کے علاقوں گلستان جوہر، گلشن اقبال ،گلزار ہجری اور سہراب گوٹھ میںمنگل کی صبح 10بجکر 44 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے فلیٹس دفاتر اور گھروں سے باہر نکل آئے۔ اسلام آبادکے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 اور گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز کراچی ہی میں تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply