کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے کے باعث عید کے چاند سے متعلق پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کراچی میں پی آئی اے کے جہاز کو اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے جس کی وجہ سے عید کے چاند سے متعلق پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں مسافر طیارے کے حادثہ کے پیش نظر عید کے چاند سے …

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کراچی میں پی آئی اے کے جہاز کو اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے جس کی وجہ سے عید کے چاند سے متعلق پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں مسافر طیارے کے حادثہ کے پیش نظر عید کے چاند سے متعلق پریس کانفرنس ملتوی کر دی ہے، اللہ پاک ہم پر رحم کرے۔

مزید خبریں