اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) کرسمس اور یوم قائد اعظم کے موقع پر بدھ 25 دسمبر 2019ءکے روز بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کرسمس اور یوم قائد اعظم کی مناسبت سے 25 دسمبر 2019ءکو حکومت پاکستان کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس …
کرسمس اور یوم قائد اعظم کے موقع پر 25 دسمبر 2019ءکے روز بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) کرسمس اور یوم قائد اعظم کے موقع پر بدھ 25 دسمبر 2019ءکے روز بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کرسمس اور یوم قائد اعظم کی مناسبت سے 25 دسمبر 2019ءکو حکومت پاکستان کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس لئے بدھ 25 دسمبر 2019ءکو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔







