کرنل(ر) مجاہداللہ ترین کی قومی پہلوانوں انعام بٹ اور عنایت اللہ کو مبارکباد

اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل(ر) مجاہداللہ ترین نے پاکستانی پہلوانوں انعام بٹ اور عنایت اللہ کو عالمی بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں سونے کے تمغے جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔انھوں نے کہا کہ آپ کی کامیابی سے سے ثابت ہو گیا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔واضع رہے کہ ترکی کے شہر دائلان میںکھیلی گئی …

اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل(ر) مجاہداللہ ترین نے پاکستانی پہلوانوں انعام بٹ اور عنایت اللہ کو عالمی بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں سونے کے تمغے جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔انھوں نے کہا کہ آپ کی کامیابی سے سے ثابت ہو گیا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔واضع رہے کہ ترکی کے شہر دائلان میںکھیلی گئی عالمی بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ کے سنیئر کیٹگری 90 کلوگرام میں محمد انعام بٹ نے جبکہ جونیئر کیٹگری کے 70 کلوگرام مقابلے میں عنایت اللہ نے کامیابی حاصل کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply