کشمیریوں نے بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا

سرینگر ۔ 15 اگست (اے پی پی) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقےم کشمیریوں نے پیر کوبھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا تاکہ عالمی برادری کو یہ باور کرایا جاسکے کہ بھارت نے کشمیریوں کا حق خود ارادیت سلب کررکھا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں اس موقع پر سولہ کرفیو اورمکمل ہڑتال رہی جس کی کال کل جماعتی حریت …

سرینگر ۔ 15 اگست (اے پی پی) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقےم کشمیریوں نے پیر کوبھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا تاکہ عالمی برادری کو یہ باور کرایا جاسکے کہ بھارت نے کشمیریوں کا حق خود ارادیت سلب کررکھا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں اس موقع پر سولہ کرفیو اورمکمل ہڑتال رہی جس کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی ، میرواعظ عمرفاروق، محمد یاسین ملک اور دیگر حریت رہنماﺅں نے دی ہے۔

Leave a Reply