کشمیریوں کو دہشتگردی سے منسلک کرنا ناقابل قبول ہے، او آئی سی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف ال عثیمین

عابد جان ۔ 11 جولائی (اے پی پی) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی اپنے حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف ال عثیمین کی صدارت …

عابد جان ۔ 11 جولائی (اے پی پی) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی اپنے حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف ال عثیمین کی صدارت میں گروپ کا اجلاس مغربی افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے شہر عابدجان میں او آئی سی کونسل برائے وزرائے خارجہ کے 44ویں اجلاس کے موقع پر ہوا

Leave a Reply