سرینگر ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ تعمیر و ترقی کی بے وقت راگنی کے ذریعے اپنے مظالم پر پردہ ڈالنے کی مذموم کوشش کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس …
کشمیریوں کو محض اپنا حق منانگنے کی پاداش میں تختہ مشق بنایا جا رہا ہے ، سید علی گیلانی

مزید خبریں
سرینگر ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ تعمیر و ترقی کی بے وقت راگنی کے ذریعے اپنے مظالم پر پردہ ڈالنے کی مذموم کوشش کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فورسز نے مقبوضہ وادی کے اطراف و اکناف میںجبر و استبداد کا سلسلہ تیز کر دیا ہے اور کشمیریوں کو محض اپنا حق منانگنے کی پاداش میں تختہ مشق بنایا جا رہا ہے








