سرینگر ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی تمام مشکلات اور پریشانیوں کا سبب بھارت کا بلا جواز اور غیر قانونی فوجی قبضہ ہے جسے قائم رکھنے کے لیے وہ ہمیشہ نت نئے حربے اور ہتھکنڈے آزماتا آیا ہے۔
کشمیریوں کی تمام مشکلات اور پریشانیوں کا سبب بھارت کا بلا جواز اور غیر قانونی فوجی قبضہ ہے، سید علی گیلانی

مزید خبریں