کشمیریوں کے اتحادو اتفاق سے بوکھلاکر آزادی پسند رہنماﺅں پر جھوٹے الزامات لگائے جا رہے ہیں

سرینگر ۔ 4 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قےادت نے جدوجہدِ آزادی کو حصولِ مقصد تک جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دھونس ، دباﺅ¿ اور اوچھے ہتھکنڈوں سے نہ ماضی میں مرعوب ہوئے ہیں اور نہ مستقبل میں ہوںگے۔

Leave a Reply