کشمیری بھارت کے سامنے سرنڈر نہیں کریں گے ، مکروہ بھارتی منصوبوں کو ناکام بنایا جائے گا، سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق ، یاسین ملک کا سرینگر میں سیرت کانفرنس سے خطاب

سرینگر ۔ 30 نومبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی اس وقت بے انتہا مظالم کا سامنا ہے اور نظربندوں کو جیلوں میں حیوانوں کی طرح ما رپیٹ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری اپنے مقصد کے حصول تک بھارتی مظالم کا سامنا جاری رکھیں گے لیکن اس کے سامنے ہر …

سرینگر ۔ 30 نومبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی اس وقت بے انتہا مظالم کا سامنا ہے اور نظربندوں کو جیلوں میں حیوانوں کی طرح ما رپیٹ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری اپنے مقصد کے حصول تک بھارتی مظالم کا سامنا جاری رکھیں گے لیکن اس کے سامنے ہر گز سرینڈر نہیں کریں گے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے ان خیالات کا اظہار تحریک حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں تنظیم کے مرکزی دفتر پر منعقدہ سیرت کانفرنس سے خطاب میں کیا۔

Leave a Reply