کشمیری عوام کے خلاف بھارتی جارحیت عروج پر پہنچ چکی ہے

سرینگر ۔ 09 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کے خلاف بھارتی جارحیت عروج پر پہنچ چکی ہے اورکشمیریوں کی پر امن آواز کو غیر جمہوری اور غیر اخلاقی حربوں سے دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فورم کی ایگزیکٹیو ، جنرل کونسل اور ورکنگ کمیٹی کا ایک مشتر …

سرینگر ۔ 09 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کے خلاف بھارتی جارحیت عروج پر پہنچ چکی ہے اورکشمیریوں کی پر امن آواز کو غیر جمہوری اور غیر اخلاقی حربوں سے دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فورم کی ایگزیکٹیو ، جنرل کونسل اور ورکنگ کمیٹی کا ایک مشتر کہ اجلاس سرینگر میں فورم کے صدر دفتر پر چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کی صدارت میں منعقد ہوا۔

Leave a Reply