سرینگر۔05 مارچ (اے پی پی) حریت رہنماﺅں اور تنظیموںنے غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنماﺅں محمد قاسم فکتو، محمد شفیع شریعتی اور دیگر کی سرینگر سینٹرل جیل سے جموںکی جیلوں میں منتقلی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انتقامی کارروائی قرار دیا ہے ۔
کشمیری نظربندوں کی جموں کی جیلوں میں منتقلی کی شدید مذمت

مزید خبریں