کشمیر میں امن اور حالات کے ٹھیک ہونے کا بھارتی دعویٰ کسی مذاق سے کم نہیں، مشترکہ مزاحمتی قیادت

سرینگر ۔ 24 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کہا ہے کہ اگر بھارتی قیادت اس خوش فہمی میں ہے کہ اس نے فوجی طاقت کے ذریعے کشمیریوں کی مزاحمت کو کچل دیا ہے تو وہ مزاحمتی رہنماﺅں کی سیاسی سرگرمیوں پر عائد پابندی ہٹا لے تو اسے اپنی خو ش فہمی …

سرینگر ۔ 24 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کہا ہے کہ اگر بھارتی قیادت اس خوش فہمی میں ہے کہ اس نے فوجی طاقت کے ذریعے کشمیریوں کی مزاحمت کو کچل دیا ہے تو وہ مزاحمتی رہنماﺅں کی سیاسی سرگرمیوں پر عائد پابندی ہٹا لے تو اسے اپنی خو ش فہمی کی حقیقت کا پتہ چل جائے گا۔

Leave a Reply