واشنگٹن ۔5اگست (اے پی پی):سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے کہا ہے کہ وہ کملا ہیرس کو ووٹ دینے کے لیے زندہ رہنے کی کوشش میں ہوں۔ العربیہ اردو کے مطابق ان کے پوتے نے یکم اکتوبر کو کارٹر کی 100 ویں سالگرہ کے حوالے سے جب ان سے پوچھا کہ کیا آپ 100 ویں سالگر منانے کے لیے پر امید ہیں ۔ جس پر کارٹر نے کہا وہ کوشش …
کملا ہیرس کو ووٹ دینے کے لیے زندہ رہنے کی کوشش میں ہوں، سابق امریکی صدر جمی کارٹر

مزید خبریں
واشنگٹن ۔5اگست (اے پی پی):سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے کہا ہے کہ وہ کملا ہیرس کو ووٹ دینے کے لیے زندہ رہنے کی کوشش میں ہوں۔
العربیہ اردو کے مطابق ان کے پوتے نے یکم اکتوبر کو کارٹر کی 100 ویں سالگرہ کے حوالے سے جب ان سے پوچھا کہ کیا آپ 100 ویں سالگر منانے کے لیے پر امید ہیں ۔ جس پر کارٹر نے کہا وہ کوشش کررہے ہیں کہ کملا ہیرس کو ووٹ ڈالنے تک زندہ رہ سکیں۔
واضح رہے امریکی صدارتی انتخاب 5 نومبر کو ہو ہوں گے۔ 59 سالہ نائب صدر کملا ہیرس کو ڈیمو کریٹس نے جوبائیڈن کی جگہ صدارتی امیدوار نامزد کیا ہے، جو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مد مقابل ہیں۔








