کمپنیوں کےلئے نیا قانون بطورِ کمپنیز آرڈیننس2016ءنافذ کر دیا گیا

130
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

وفاقی کابینہ اور صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد کمپنیوں کےلئے نیا قانون بطورِ کمپنیز آرڈیننس2016ءنافذ کر دیا گیا
اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وفاقی کابینہ اور صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد کمپنیوں کےلئے نیا قانون بطورِ کمپنیز آرڈیننس2016ءنافذ کر دیا گیا۔ وزیرِ خزانہ اسحاق ڈارکی ہدایت پر چئیرمین ایس ای سی پی نے کمیشن کے سینئر افسران پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کی ہے جو کاروباری شعبہ کو نئے قانون سے آگاہ کرے گی اور سٹیک ہولڈرز کو اس ضمن میں رہنمائی بھی فراہم کرے گی۔