کمیونسٹ پارٹی کا کارل مارکس کی سیاسی نظریات کے منسلک ہونا مکمل طور درست ہے،صدر شی جن پھنگ

بیجنگ۔04مئی (اے پی پی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کا کارل مارکس کی سیاسی نظریات کے منسلک ہونا مکمل طور درست ہے ۔انھوں نے کہا کہ مارکسزم ہی چین کے لئے مکمل طور ٹھیک ہے۔ صدر شی جن پھنگ نے یہ بات جرمن فلاسفر کارل مارکس کے ہفتہ کو 200 ویں یوم پیدائش کے حوالے سے منعقدہ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے …

بیجنگ۔04مئی (اے پی پی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کا کارل مارکس کی سیاسی نظریات کے منسلک ہونا مکمل طور درست ہے ۔انھوں نے کہا کہ مارکسزم ہی چین کے لئے مکمل طور ٹھیک ہے۔ صدر شی جن پھنگ نے یہ بات جرمن فلاسفر کارل مارکس کے ہفتہ کو 200 ویں یوم پیدائش کے حوالے سے منعقدہ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کی۔ماﺅ زے تنگ کے بعد با اثر ترین چینی راہ نما شی جن پھنگ جو 2012 میں برسر اقتدار آئے نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی کے لئے مارکسزم کے ساتھ رہتے ہوئے یہ ضروری ہے کہ وہ اپنی سوشلسٹ بنیادوں کو نہ بھولے جس نے چینی قوم کو اوپر اٹھانے کے لئے لازوال کام کیا۔بیجنگ کے گریٹ ہال آف پیپلز میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کے پرچم پر کنندہ ماکسزم مکمل طور درست ہے جو چینی نظام میں مارکسزم کی جدیدت اور اہمیت واضح کر رہا ہے