کنڑ میں افغانستان کی پوسٹ تباہ ہونے کے تازہ ترین مناظر، پوسٹ میں آگ لگ گئی ، افغان فوجی لاشیں چھوڑ کر بھاگ گئے

اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی):باجوڑ کے سامنے کنڑ میں افغانستان کی پوسٹ تباہ ہونے کے تازہ ترین مناظر کے مطابق پوسٹ میں آگ لگ گئی جبکہ افغان فوجی لاشیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان پوسٹ کو مکمل طور پر مسمار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔پاک فوج کے بھرپور جواب سے افغان فوجی پوسٹ پر لاشیں چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں۔

اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی):باجوڑ کے سامنے کنڑ میں افغانستان کی پوسٹ تباہ ہونے کے تازہ ترین مناظر کے مطابق پوسٹ میں آگ لگ گئی جبکہ افغان فوجی لاشیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔

تفصیلات کے مطابق افغان پوسٹ کو مکمل طور پر مسمار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔پاک فوج کے بھرپور جواب سے افغان فوجی پوسٹ پر لاشیں چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں۔