کوئٹہ سمیت زیارت ،قلات، قلعہ عبداللہ میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان

کوئٹہ ۔04جنوری( اے پی پی ) محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں درجہ حرارت 2ڈگری سینٹی گریڈ، قلات میں منفی 2 اور زیارت میں منفی 1ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت زیارت قلات،قلعہ عبداللہ میں بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے ۔کوئٹہ میں دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں گزشتہ …

کوئٹہ ۔04جنوری( اے پی پی ) محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں درجہ حرارت 2ڈگری سینٹی گریڈ، قلات میں منفی 2 اور زیارت میں منفی 1ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت زیارت قلات،قلعہ عبداللہ میں بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے ۔کوئٹہ میں دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں گزشتہ روز سے ہونے والی سردی کی لہر برقرار جبکہ کوئٹہ سمیت زیارت قلات ہربوئی اور چمن سمیت خانوزئی میں اتوار سے بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

مزید خبریں