کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز پی ایس ایل کے 26 ویں میچ میںبدھ کو مد مقابل ہوں گی

شارجہ ۔ 13 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہونگی۔

مزید خبریں