اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ کوروناکی دوسری شدید لہر کے باوجود اپوزیشن تسلسل کے ساتھ غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے، ذاتی مفاد میں اندھی اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے کھیلنا بند کرے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہا کہ اپوزیشن کی جلسیوں کو عوام مسترد کر رہے ہیں کیونکہ …
کوروناکی دوسری شدید لہر کے باوجود اپوزیشن تسلسل کے ساتھ غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے، وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز

مزید خبریں
اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ کوروناکی دوسری شدید لہر کے باوجود اپوزیشن تسلسل کے ساتھ غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے، ذاتی مفاد میں اندھی اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے کھیلنا بند کرے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہا کہ اپوزیشن کی جلسیوں کو عوام مسترد کر رہے ہیں کیونکہ انکی نہ منزل ایک ہے نہ سوچ یکساں جبکہ متضاد سمتوں کے مسافر منزل پر نہیں پہنچتے۔








