بےجنگ۔ 7 فروری (اے پی پی)چین میں کورونا وائرس نے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 630 ہوگئی ہے اور یہ وائرس کئی ملکوں تک پھیل گیا ہے۔ چین کی جانب سے جاری کردی اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس نے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 630 ہوگئی ہے جبکہ ملک میں 30 ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ چین کی سرزمین سے باہر 30 کے قریب دوسرے …
کورونا وائرس کا عالمی سطح پر پھیلاو، چین میں ہلاکتوں کی تعداد 630 ہوگئی

مزید خبریں
بےجنگ۔ 7 فروری (اے پی پی)چین میں کورونا وائرس نے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 630 ہوگئی ہے اور یہ وائرس کئی ملکوں تک پھیل گیا ہے۔ چین کی جانب سے جاری کردی اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس نے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 630 ہوگئی ہے جبکہ ملک میں 30 ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ چین کی سرزمین سے باہر 30 کے قریب دوسرے ممالک میں بھی 240 سے زیادہ افراد متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس سے فلپائن اور ہانگ گونگ میں بھی دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔








