کوریا کے ثقافتی پروگرام کے انعقاد سے دونوں ممالک کے درمیان مذید تعلقات بہترہوں گے۔وزیر مملکت زرتاج گل وزیر

راولپنڈی ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ کوریا کے سفارتخانے کی جانب سے ثقافتی پروگرام کے انعقاد سے دونوں ممالک کے درمیان مذید تعلقات بہترہوں گے انگلستان اور پاکستان کے دوطرفہ تعلق کے لئے شاہی جوڑے کادورہ بہت اہم ہے،شاہی جوڑا شمالی علاقہ جات بھی جائے گا ،پاکستان پر دہشت گردی اور ڈومور کا لیبل تھا جو اب …

راولپنڈی ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ کوریا کے سفارتخانے کی جانب سے ثقافتی پروگرام کے انعقاد سے دونوں ممالک کے درمیان مذید تعلقات بہترہوں گے انگلستان اور پاکستان کے دوطرفہ تعلق کے لئے شاہی جوڑے کادورہ بہت اہم ہے،شاہی جوڑا شمالی علاقہ جات بھی جائے گا ،پاکستان پر دہشت گردی اور ڈومور کا لیبل تھا جو اب بدل چکا ہے،مسلم ممالک کے درمیان کوئی فاصلہ نہیں ہونا چاہے متحد ہوں گے تو ہی کامیاب ہوں گے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز راولپنڈی آرٹس کونسل میں کورین سفارتخانے کی جانب سے منعقدہ کلچرل شو کے دوران شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔