کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کا لائن آف کنٹرول پر نیکران اور شاہکوٹ سیکٹر کا دورہ

راولپنڈی ۔ 29 جنوری (اے پی پی) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے سرحد پار سے دراندازیوں کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دینے اور چوکس رہنے پر پاک فوج کے جوانوں کے بلند حوصلوں اور جذبوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے منگل کو لائن آف کنٹرول پر نیکران اور شاہکوٹ سیکٹر کا دورہ کیا۔