کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 100 سے زائد افراد ہلاک

بگوٹا ۔ 02 اپریل (اے پی پی) کولمبیا کے جنوب مشرقی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 100 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 120 زخمی ہو گئے۔ امدادی اداروں کے مطابق اس لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی مکانات مٹی کے تودوں تلے دب گئے۔ بتایا گیا ہے کہ شدید بارش کے باعث صوبے پوتومایو کے کئی دریاوں میں طغیانی آ چکی ہے جبکہ صوبائی دارالحکومت موکوا میں بھی نقصان ہوا …

بگوٹا ۔ 02 اپریل (اے پی پی) کولمبیا کے جنوب مشرقی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 100 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 120 زخمی ہو گئے۔ امدادی اداروں کے مطابق اس لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی مکانات مٹی کے تودوں تلے دب گئے۔ بتایا گیا ہے کہ شدید بارش کے باعث صوبے پوتومایو کے کئی دریاوں میں طغیانی آ چکی ہے جبکہ صوبائی دارالحکومت موکوا میں بھی نقصان ہوا ہے۔ ملکی صدر نے 103 افراد کے ہلاک ہو جانے کی تصدیق کی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply