کوہاٹ میں 4 روزہ انسداد پولیو مہم27 فروری کو شروع ہوگی،ڈی سی کوہاٹ

پشاور۔17 فروری (اے پی پی)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ اکمل خان خٹک نے متعلقہ حکام پر واضح کیا ہے کہ پولیو انتہائی اہم قومی معاملہ ہے اوراس سے بڑھ کر کوئی مسئلہ نہیں لہذ اسے سنجیدگی سے لیا جائے ،اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت نہ برتی جائے اور غفلت برتنے والوں کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کی جائے ۔یہ ہدایات انہوں نے اپنے دفتر میں ضلعی انسدادپولیوکمیٹی کے اجلاس …

پشاور۔17 فروری (اے پی پی)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ اکمل خان خٹک نے متعلقہ حکام پر واضح کیا ہے کہ پولیو انتہائی اہم قومی معاملہ ہے اوراس سے بڑھ کر کوئی مسئلہ نہیں لہذ اسے سنجیدگی سے لیا جائے ،اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت نہ برتی جائے اور غفلت برتنے والوں کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کی جائے ۔یہ ہدایات انہوں نے اپنے دفتر میں ضلعی انسدادپولیوکمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔ اجلاس میں دوسروں کے علاوہ ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسراور متعلقہ محکموںکے حکام نے بھی شرکت کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply