کٹھ پتلی انتظامیہ نمائشی اقدامات کے بجائے غیر قانونی طو رپر نظر بند تما م کشمیریوں کو رہا کرے، میر واعظ

سرےنگر ۔ 25نومبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے پتھراﺅ کے الزام میں گرفتار کشمیری نوجوانوں کے مقدمات واپس لینے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے اعلان کو محض ایک نمائشی اقدام قرار دیتے ہوئے حریت رہنماﺅں اور کارکنوں سمیت غیر قانونی طور پر نظر بند تمام کشمیریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے …

سرےنگر ۔ 25نومبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے پتھراﺅ کے الزام میں گرفتار کشمیری نوجوانوں کے مقدمات واپس لینے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے اعلان کو محض ایک نمائشی اقدام قرار دیتے ہوئے حریت رہنماﺅں اور کارکنوں سمیت غیر قانونی طور پر نظر بند تمام کشمیریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پتھراﺅ کی پاداش میں گرفتار نوجوانوں کے خلاف درج مقدمات واپس لینے کا اعلان طفل تسلی کے سوا کچھ نہیں اور ستم ظریفی یہ ہے کہ اس اعلان کے ساتھ ہی اسلام آباد میں جسمانی طو ر پر معذور ایک رکشہ ڈرائیور پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کر کے اسے جموں خطے کی کٹوعہ جیل میں منتقل کیا گیا۔

Leave a Reply